اسرائیل میں دو دھماکے، ایک ہلاک، 18 زخمی

دھماکوں کے لیے بارودی ڈیوائسز کا استعمال کیا گیا، اسرئیلی پولیس

کابل میں 3 دھماکے،  6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا

یوکرینی دارالحکومت کیف پر قبضے کی لڑائی ،دھماکوں کی آوازیں

روسی فوج کا دارالحکومت کیف کے مضافات میں اہم اسٹرٹیجک علاقے پر قبضہ

یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دھماکے، دو افراد ہلاک متعدد زخمی

ایک دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب اور دوسرا پارلیمانی عمارت کے قریب ہوا

افغانستان: جلال آباد میں دو دھماکے، 3 جاں بحق، متعدد زخمی

دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی ہیں، روسی خبر رساں ایجنسی

سانحہ کارساز کو14برس بیت گئے

رات بارہ بج کر 52 منٹ پر دو دھماکے ہوئے

کابل دھماکے پراقوام متحدہ، سعودی عرب، کینیڈا اور دیگر ملکوں کی مذمت

عالمی برادری افغانستان میں جلد از جلد استحکام کی خواہش مند

لندن: ریلوے اسٹیشن پر آگ لگ گئی، 100 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا

10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔ 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اُٹھا

جموں میں واقع بھارتی فضائیہ کی ایک بیس پر ڈرون کے ذریعے دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا جس میں دو اہلکار زخمی ہو گئے اورعمارت کی چھت تباہ ہو گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے، ایک شہری جاں بحق، 3 زخمی

دھماکے کے وقت ائرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا۔

ٹاپ اسٹوریز