انتہا پسند ہندوؤں کی سنگین دھمکیاں، کینیڈین ہائی کمیشن کا تھریٹ الرٹ جاری

بھارتی حکومت ہر طرح کی اختلافی آوازوں کو بند کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار

خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔

بھارتی اداکار کو انڈر ورلڈ کی دھمکیوں کا انکشاف

ذاتی طور پر دھمکیاں دینے والوں کو ڈیل کیا تھا، بالی وڈ اداکار

دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، خواجہ سعد رفیق

بعض اتحادی کہتے ہیں کہ ان کو فیس سیونگ نہیں دینی چاہیے۔

دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں کے ساتھ دیں گے، کیم جونگ

شمالی کوریا کا جاپان کے سمندر میں بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

عمران خان کو قتل کی دھمکیاں دینےپر ن لیگی رہنما گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو دھمکیوں کی وائرل ویڈیوکا نوٹس لیا تھا

چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں، ملزم گرفتار

ملزم کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس

پولیس جوان پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ترجمان

برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

برطانیہ نے فرانسیسی ماہی گیروں کو لائسنس دینے سے انکار کیا، فرانس کا الزام

جعلی اکاونٹ: نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں دی گئیں، فواد چودھری

احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا گیا، فواد چودھری اور شیخ رشید کی مشترکہ نیوز کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز