دھویں سے فن پارے تخلیق کرنے والا گوادر کا آرٹسٹ

14 سالہ عبدالمتین نے کسی تعلیمی ادارے سے آرٹ کی تعلیم حاصل نہیں کی۔

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اسموگ میں کمی کیلئے افسران کو فیلڈ میں جانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

لاہور : دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے اور بند کرنے کا حکم

عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ اور تین روز تک بند کرنے کا بھی حکم دیا

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی!

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات لگا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، سی ٹی او

لاہور: صنعتی آلودگی جان لیوا خطرناک امراض جنم دینے لگی

اگر جاری سلسلہ ترک نہ ہوا تو لاہور میں 2040 تک زیر زمین قابل استعمال پانی ختم ہوجائے گا۔ سرکاری محکموں کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں انکشاف

ٹاپ اسٹوریز