دھونی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کے پیچھے 300 شکار کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

انہوں نے یہ کارنامہ چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز کے پرتھوی شا کا کیچ پکڑ کر سر انجام دیا

دھونی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ سکتے ہیں، کیمرے سے نہیں شرماتے، اہلیہ ساکشی

دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے، ساکشی کا پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو

دھانی نے دھونی سے کیا درخواست کی؟

شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سالگرہ پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دھونی کی ساتھی کرکٹرز کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

مہندرا سنگھ دھونی نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ڈیون کانوے کی شادی میں شریک ہوئے۔

ایک سال میں 39 کیچز، رضوان اور دھونی مشترکہ ریکارڈ

ایم ایس دھونی نے 2016 میں ایک سال میں 39 ٹی ٹوئنٹی کیچز کیے تھے

دھونی بھکشو بن گئے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ایک مختلف تصویر انٹرنیٹ پر خاصی مقبول ہو رہی ہے۔

مہندر سنگھ دھونی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کھیل کے کس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔

این مورگن نےدھونی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ 211 چھکے لگانے کا اعزاز دھونی کے پاس تھا جو اب انگلش کپتان نے اپنے نام کر لیا ہے

دھونی نے آئی سی سی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دو روز قبل دھونی کو یہ دستانے پہننے سے روک دیا تھا۔

فوجی نشان والے دستانے پہننے کا معاملہ، گواسکر کی دھونی پر تنقید

اگر آئی سی سی دھونی کو ایسے دستانے پہننے کی اجازت دے گا تو کل کوئی بھی دوسری ٹیم اسے جواز بنا کر کچھ ایسا کر سکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز