پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ بھارت دہشتگردی کا الزام لگا کر کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا

افغان صدر کا دورہ امریکہ منسوخ کرنا باعث تشویش ہے، اسفندیار ولی خان

انہوں نے کہا کہ جب تک افغان حکومت مذاکرات کا حصہ نہ ہو تب تک یہ مذاکرات بے نتیجہ ہیں اور بے نتیجہ ہی رہیں گے۔

عمران خان نے عالمی فورم پر ڈھٹائی سے جھوٹ بولا ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نےوزیراعظم عمران خان کے امریکی تھینک ٹینک سے خطاب پر

بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ ہوگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودوی اور بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیرخارجہ کو جوابی خط موصول

’ پاکستانی سرزمین کا استعمال:وزیراعظم کا بیان سیاق وسابق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘

زیراعظم عمران خان کے پاکستانی سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پربحث کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز