چینی کی بلیک مارکیٹنگ پر اب 3 سال قید ہوگی

بلیک مارکیٹنگ میں ملوث شوگر مل مالک اور ڈیلر کے خلاف بھی مقدمات درج ہوں گے۔

پشاور ہائیکورٹ کا نیب اور ایف آئی اے کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم

عدالت نے وفاقی سیکریٹری خوراک، صوبائی مشیر خوراک اور کلیکٹر کسٹم کو کل طلب کرلیا

گندم کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے مشکل پیش آرہی، وزیر خوراک

وفاقی وزیر خوراک فخر امام کا کہنا ہے کہ رواں سال گندم کی پیداوار 18 سے 20 لاکھ ٹن کم ہوئی

ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایکشن: اسلام آباد میں دو فلور ملز سیل

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ خود انڈسٹریل ایریا کا دورہ، منافع خوروں کو جرمانے

مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری

پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں

ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر مختلف شہروں میں کارروائیاں

ضلعی انتظامیہ نے ہنجروال میں گودام پر چھاپہ مارا اور چینی کے 50 کلو گرام کے800 سے زائد تھیلے برآمد کر لیے

مہنگائی کی بڑی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم

ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا۔

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، عمران خان

وفاقی کابینہ اجلاس: چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں مہنگائی کی شرح ،ریلوے اور پی آئی کی بحالی سمیت اہم قومی معاملات پر غور

ٹاپ اسٹوریز