صفر پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا انکشاف

اس واقعہ پر میں ششدر رہ گیا، پروفیشنل ماحول میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز