کرینہ نے راج کپور اور دلیپ کمار کی یادگار تصویر شیئر کر دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے دادا راج کپور اور دلیپ کمار کی ایک ان دیکھی تصویر شیئر کر دی۔

دلیپ کمار ، راج کپور کے مکانات کی ملکیت محکمہ آرکیالوجی خیبر پختونخوا کے نام منتقل

 ڈپٹی کمشنر پشاور نے دونوں گھروں کے مالکان کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ایوارڈ کا اعلان کر دیا۔

دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز

حکومت نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات خریدنے کیلیے فنڈز کی منظوری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی مکانات کو خریدنے کے لیے دو کروڑ 35 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز