عماد وسیم پاکستان کے سب سے اچھے اسپنر ہیں، ریٹائرمنٹ واپس لیں، راشد لطیف

اگر ٹیم کا سب سے کارآمد کھلاڑی نہیں ہوگا تو اس میں عماد وسیم کا نہیں ملک کا نقصان ہے

پاکستانی کھلاڑیوں کو 5 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں ، وہ کیسے کھیلیں گے ؟ راشد لطیف

بابراعظم چیئرمین پی سی بی حکام کو میسج کر رہے ہیں لیکن جواب نہیں دیا جا رہا

سرفراز کو رضوان کی جگہ ٹیسٹ نائب کپتان مقرر کیا جانا چاہیے تھا، راشد لطیف

سرفراز احمد اپنی کارکردگی اور تجربے کی وجہ سے نائب کپتانی کیلئے زیادہ بہتر امیدوار تھے۔

بابر اعظم کپتانی چھوڑ دیں، راشد لطیف کا مشورہ

ورلڈکپ 2023 تک بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

میرے سیاسی نظریات اور وابستگی سے سب واقف ہیں، راشد لطیف

راشد لطیف کی رمیز راجہ کو وارننگ یا مشورہ ؟

اب ایکشن کا وقت ہے بولنے کا وقت گزر گیا ، سابق کپتان

پاکستان کا دورہ افریقہ مؤخر ہو سکتا ہے، راشد لطیف

جنوبی افریقہ پاکستان کی جانب سے دورہ مؤخر کرنے کی درخواست منظور کر لے گا کیونکہ آسٹریلیا کے انکار کے بعد ان کے پاس کوئی میچز شیڈول نہیں ہیں۔

سرفراز، رضوان اور روحیل اعصابی طور پر مضبوط وکٹ کیپر ہیں، راشد لطیف

سابق کپتان نے کہا کہ وکٹ کیپر کے لیے بیلنس ضروری ہے، معین خان کے پاؤں کی مضبوطی نے ان کے کیرئیر کو طول دیا۔

ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان

پی سی بی کے اعلان کے مطابق سرفراز احمد سندھ، بابر اعظم سنٹرل پنجاب اور شان مسعود سدرن پنجاب کی ٹیم کی  کپتانی کریں گے۔ 

راشد لطیف کی ٹیم کا چیف سیلیکٹر بننے سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ اس مرتبہ نیوزی لینڈ کی طرز پر چھ صوبائی کوچز اور ایک ہیڈ کوچ کا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز