نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ، کیویز سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

تین میچز راولپنڈی اور دو لاہور میں کرانے کی تجویز کی گئی ہے

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا پریکٹس کیمپ لگ گیا

قومی ٹیم 4 گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن کرے گی۔

بے جان وکٹ، خاتون گراؤنڈ میں بیٹھے بیٹھے سو گئی

آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے

آئی سی سی نے پنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا

آئی سی سی نے پچ سے متعلق رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ارسال کر دی ہے۔

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ: راولپنڈی میں ٹریفک کے متبادل راستے کون سے؟ایڈوائزری جاری

ٹیموں کی اسٹیڈیم آمدو رفت کے موقع پر مری روڈ کو سکستھ روڈ سے بند کردیا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئیں

دونوں ٹیمیں آج باؤلنگ، بیٹنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد آج پاکستان میں کھیلے گی

میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹکٹ کے ساتھ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا

شعیب ملک، وہاب ریاض کی عمدہ کارکردگی، زلمی فتح یاب

کوئٹہ کی ٹیم پشاور کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 15 اوورز کے اختتام پر7  وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی۔

بابر کی شاندار بلے بازی، کنگز چھ وکٹوں سے فتح یاب

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب دیا گیا 152 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز