اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا

طیب اردگان نے ریلی میں اپنا اخوان المسلمون کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، اسرائیل

ترک صدر نے اسرائیل کو غاصب قرار دے دیا

اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دلوانے کی تیاری کر رہے ہیں، ترک صدر

ترک صدر نے سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

نسل پرستی کا وائرس یورپی ملکوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے جو ایک عالمی وبا میں بدل گیا ہے۔

ترکیے، الیکشن بے نتیجہ، سو سال میں پہلی مرتبہ دوسرے مرحلے کی تیاری

14 مئی کو منتعقد ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔

ای کامرس، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کریں گے: وزیراعظم

دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان آئندہ ملاقات ستمبر میں اسلام آباد میں ہوگی، میاں شہباز شریف کا ترکی کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ترکی کے صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون: وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

مجھے یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاک ترکی برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی، رجب طیب ایردوان

روس کا یوکرین پر حملہ ناقابل قبول ہے، رجب طیب ایردوان

علاقائی سالمیت کیلئے ترکی یوکرین کی حمایت کرتا ہے، ترک صدر

افغانستان میں قیام امن کیلیے طالبان سے ملاقات کرونگا، رجب طیب ایردوان

طالبان کے سپریم کمانڈر کا ترکی میں استقبال کرنے کو تیار ہیں، ترکی کے صدر کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

وزیراعظم کو ترک صدر کا ٹیلی فون: اسرائیلی جارحیت کی مذمت

مسلم ممالک کو مل ‏کر اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، عمران خان اور رجب طیب ایردوان کا اتفاق

وزیراعظم سے ترک صدر کا رابطہ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر بات چیت

دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز