قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا تصادم پر کارروائی، 79 طلبا بیدخل، ڈگریاں منسوخ

رجسٹرار نے یہ کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے، تعلیمی سرگرمیاں متاثر کرنے اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر کی ہے، ترجمان یونیورسٹی

ایم ایس پی ایچ میں داخلے کا معیار اچانک تبدیل، طلبہ پریشان

طلبہ نے الزام لگایا ہے کہ لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے معیار تبدیل کر دیا ہے

پشاور: 20 اپریل سے صوبے کی تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے کام کا آغاز کریں گے، رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ

پی ایم ڈی سی رجسٹرارکیس: حکومت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

ہائیکورٹ نے پی ایم سی آرڈیننس ہی کالعدم قراردیدیا توہین عدالت کی درخواست پرہائی کورٹ اس نوعیت کا حکم نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ

بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

طلبا و طالبات کے لیے یکم مارچ 2020 سے یونیفارم کا پہننا لازمی ہے۔

پریس کونسل آف پاکستان میں عہدوں کی بندر بانٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری کے ماتحت ادارے میں اہم عہدوں کی بندر بانٹ کا انکشاف ہوا

ٹاپ اسٹوریز