’ معاہدے سے حکومت کو شکست اور تاجروں کو فتح ہوئی‘

وزیراعظم کی جانب سے وزراء کی سرزنش سے متعلق سوال کے جواب میں عامر ضیاء نے کہا کہ وزراء اور نظام نظم و ضبط کے تحت ہی چلتا ہے۔ جس کے جو تحفظات ہوں وہ پارٹی نے اندر اٹھا سکتا ہے۔

’پولیس کو کھلی چھوٹ کسی صورت نہیں دی جانی چاہیے‘

عامر ضیاء نے کہا کہ لچک آنا خوش آئند ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن کے رویے میں تضاد بھی موجود ہے۔ حکومت کی کوشش کی ہے کہ مارچ سے پہلے سیاسی ماحول میں کشیدگی کم کرے۔

’حکومتی کمیٹی مولانا کو آزادی مارچ روکنے پر قائل نہیں کرسکے گی‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحما کی ضد ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفی دیں

’طبقاتی نظام کسی بھی صورت میں غلط ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، کسی بھی فرد یا طبقے

’حکومت اور حزب اختلاف کی سیاست کے باعث عوامی مسائل نظرانداز ہورہے‘

سینیئر تجزیہ کار نذیرلغاری کا کہنا تھا کہ حکومت مسائل کرنے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں ان حالات کے باوجود سیاسی عمل نہیں رکنا چاہیے۔

’آرٹیکل 149 کے نفاذ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سارے مسائل ہیں اور جن لوگوں کے پاس اختیارات رہے وہی ان کے ذمے دار ہیں۔

’امریکہ طالبان مذاکرات کی منسوخی سے افغانستان میں خانہ جنگی میں اضافہ ہوگا‘

بھارت کے خلاف اس کے حمایتیوں کی آواز اٹھنے سے ہی بات بنے گی لیکن وہ لوگ بول نہیں رہے ہیں۔

’اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے عمران خان مضبوط نہیں ہوئے‘

حکومت کو اپوزیشن کو مزید تقسیم کرنے کا موقع ملا اور انہوں نے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔

’ دو ملزمان کی پلی بارگین سے زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں دو ملزمان کی جانب سے دو ارب 12

ٹاپ اسٹوریز