ہزاروں ڈالر کھا جانے والے پالتو کتے سے مالک نے رقم نکلوا لی

زمین پر پڑے نوٹوں کے ٹکڑوں کو سمیٹا اور انہیں بڑی مشکل سے جوڑا۔

حج کیلئے جمع کردہ رقم دیمک کھا گئی

رقم کی باقیات بھی اب پہنچاننے کے قابل نہیں رہی۔

سری لنکا کو نقد رقم کے بحران کا سامنا، اسٹاک مارکیٹ کی بندش کا اعلان

پانچ روز میں اندرونی قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے حوالے سے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے، میڈیا رپورٹ

ایسا ملک جس کی سیر پر رقم بھی ملے گی

سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے بیشتر ممالک نے ترغیب دینا شروع کر دی۔

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے لاکھوں روپے برآمد

بھارت میں سرکاری کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

نیب نے22ہزار سے زائد افراد کو لوٹی گئی رقم واپس دلوائی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے چار سال میں22 ہزار سے زائد افراد کو لوٹی گئی رقم واپس دلوائی۔ ہم نیوز

خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، 2فرار

ملزمان نے متاثرہ خاتون سے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے، ایف آئی آر

برطانیہ: خبردار ، اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور غیر معمولی یا مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوراً ہی متعلقہ ادارے کو آگاہ کریں، برطانوی شہریوں کے انتباہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنےکافیصلہ

رقم کی تقسیم کیلئے 4 مختلف کیٹیگریز طے کر لی گئیں

ٹاپ اسٹوریز