15 ہزار خاندانوں کا فوڈ پیکج غزہ روانہ

400 ٹن امدادی سامان کے 20 ٹریلر اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایمبولینس غزہ روانہ کی گئی۔

وہ غذائیں جن کا رمضان المبارک میں استعمال فائدہ مند ہے

سحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے۔

وہ ممالک جہاں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ رکھا جائے گا

مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ میں مقیم مسلمان رکھیں گے جہاں روزے کا دورانیہ 12 گھنٹے 42 منٹ ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ماہ صیام کا چاند نظرآگیا،پہلا روزہ کل

آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور ،برونائی اور فلپائن میں 12 مارچ بروز منگل کو پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک کی آمد آمد، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

یکم سے اختتام رمضان تک ٹرکوں کے ذریعے مختلف علاقوں میں عوام کو سستی اشیائے خور ونوش پہنچائیں جائیں گی

رمضان المبارک ، وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں ڈیوٹی کے اوقات کم کر دیئے گئے

ہفتہ میں پانچ دن کھلنے والے دفاتر میں اوقاتِ کار صبح 9 سے دوپہر تین بجے تک ہوں گے

11 مارچ کورمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

چاند کی عمر11مارچ کو 28گھنٹے سے زائد ہوگی، اس لیے رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں

رمضان المبارک، یو اے ای کا 4 ہزار اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان

قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو تو پہلے وزارت سے منظوری لینا لازمی ہو گا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں پہلا روزہ 13مارچ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا

ٹاپ اسٹوریز