رمضان شوگرمل ریفرنس: حمزہ شہباز پر12مئی کو فردجرم عائد ہونےکا امکان

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

جسمانی ریمانڈ کیلئے نیب کی درخواست مسترد، حمزہ شہباز کو جیل بھیج دیا گیا

سابق وزیراعلی پنجاب اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو حاضری سے استثنی مل گیا۔

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس:حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 24جولائی تک توسیع

نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔ 

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 11جون تک منظور

حمزہ شہباز کےعمدم اعتماد کے اظہار پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بنچ تبدیل کردیا

حمزہ شہباز کی درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نئے بنچ کی سربراہی کریں گے۔ بنچ کے دوسرے رکن جسٹس وحید خان ہونگے

’ شہباز شریف 11جون کو وطن واپس آجائینگے‘

یہ انکشاف شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ نے آج لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اسکینڈل  اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران کیا

لاہورہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 مئی تک توسیع

قومی احتساب بیورو  (نیب )آمدن سے زائد اثاثہ جات ، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز