باؤلرز وکٹیں نہیں لینگے، کرکٹ بورڈ چیٹ لیک کریگا تو بابر کیا خاک کپتانی کریگا؟ رمیز راجہ

جب تک کرکٹ کے ساتھ عشق اور جذبہ نہیں ہے، پاکستان کرکٹ کی ایک انچ ٹھیک نہیں ہوسکتی

افتخار احمد کا ریٹائرمنٹ کا کیریئر شروع ہوچکا، رمیز راجہ

فخر زمان سے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کا لو افیئر ختم ہونا چاہیے

ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، دنیائے کرکٹ کے بڑے نام شامل

پاکستان کے رمیز راجہ اور بھارت کے ہرشا بھوگلے کا نام پینل میں شامل نہیں

رمیز راجہ ایک مرتبہ پھر کمنٹری باکس میں قدم جمانے کیلئے تیار

رمیز راجہ 16پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔  

نجم سیٹھی پھر رمیز راجہ کے نشانے پر

مشکلات کے باوجود پاکستان میں بڑی ٹیموں کے دورے کرائے گئے، رمیز راجہ

میں نے عمران خان کی حکومت آتے ہی خود استعفیٰ دے دیا تھا، نجم سیٹھی

حکومت تبدیل ہوئی تو میں بیٹھا خاموشی سے دیکھتا رہا۔

میں واحد تھا جس نے فکسنگ کی طرف دھیان نہیں دیا، رمیز راجہ

نئے آئین کو ہٹا کر فرسودہ آئین نافذ کردیا گیا ہے، سابق چیئر مین پی سی بی

پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کی نذر ہوگئی،رمیز راجہ

انہوں نے امریکا کے سابق باسکٹ بال پلیئر میجک جانسن کے الفاظ شیئر کیے

جسٹس قیوم کی رپورٹ کے بعد وسیم اور وقار کو ٹیم میں واپس نہیں آنا چاہیےتھا، رمیز راجہ

جان سے مارنے کی دھمکیوں پر پی سی بی سے بلٹ پروف گاڑی ملی، دھمکیاں دینے والے کا نام نہیں بتا سکتا۔

عامر کو ٹیم سے دور رکھنے پر رمیز راجہ کی وضاحتیں

کرکٹرز کا فوکس سیاسی یا پھر ٹوئٹ کرنے کی طرف نہیں ہے، سابق چئیرمین پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز