پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان

سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کیلئے کڑوا سچ ہے، روس میں ضم کیے جانے والے علاقوں کا جلد تعمیر نو کیا جائےگا۔

پیوٹن کا یوکرین میں کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم

لوہانسک کی لڑائی میں حصہ لینے والے فوجیوں جوانوں کو آرام دیا جائے

’ پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے‘

 69 سالہ صدر کو کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔

عمران خان کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

ولادی میر پیوٹن  نے رسول اللہ ﷺسے متعلق مسلمانوں کے جذبات اورحساسیت کو سمجھا، وزیراعظم

ٹرمپ مارشل آرٹس چیمپئین بن گئے

سابق امریکی صدر کو بلیک بیلٹ ان کی رہائش گاہ پر مارشل آرٹ اکیڈمی کے صدر نے دیا

پنڈورا پیپرز: عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت بھی بے نقاب

ٹونی بلیئر نے وسطی لندن میں 67 لاکھ پونڈ کی جائیداد خریدی لیکن اسٹیمپ ڈیوٹی ادا نہیں کی

صدر کیلئے پرکشش ترین شخصیت کا خطاب

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو روس کا پرکشش ترین مرد قرار دے دیا گیا ہے۔

روسی صدر نے ملک میں اینٹی کوروناویکسی نیشن کا اعلان کر دیا

 پہلے مرحلے میں اساتذہ اور شعبہ طب سے وابستہ لوگوں کو ویکسین دی جائے گی۔

روس نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ویکسین بنا لی

میری بیٹی نے بھی کورونا کے خلاف بننے والی ویکسین کا استعمال کیا ہے اور یہ کوویڈ 19 نامی بیماری کے خلاف دیرپا قوت مدافعت پیدا کرتی ہے، روسی صدر

ہواوے روس میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی

اس معاہدے کے تحت 2019-2020 میں فائیو جی نیٹ ورک کا پائلٹ لانچ کر دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز