روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے، بلوم برگ

روپے کی قدر میں قلیل المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے

کل رات کو ہم پہنچے ہیں اور ڈالر دس روپے نیچے آ گیا، اسحاق ڈار

روپے کی قدر کا نیچے گرنا بہت بڑا چیلنج ہے، مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،معیشت  بہتر کرنے کیلئے پوری کوشش کریں گے۔

ڈالر 3 روپے مہنگا،225 روپے کا ہو گیا

ڈالرگزشتہ روز 221 روپے99 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا

ڈالر مزید سستا، 169روپے75پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 79 پیسے کمی

ڈالر کی قیمت ایک سال میں کتنے روپے بڑھی؟

ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ پاکستانی معیشت پربراہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ ایک سال کے  دوران  صرف لاک ڈاون  کے عرصے میں ڈالرکی قیمت میں  10 روپےتک اضافہ ہوا

انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سے کم ہوکر 166.30 روپے کا ہوگیا ہے

انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر166.70 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق   انٹر بینک میں ڈالر 158.42 سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ہے

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 72 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 158.97 سے گر کر 157.25 روپے کا ہوگیا ،فاریکس ڈیلرز

ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیا

ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز