رکن صوبائی اسمبلی وقار خان وفات پاگئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سوات سے رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

معافی کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ن لیگی رہنما کا ایک روزہ ریمانڈ منظور

خواجہ عمران نذیر کو کل انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

کے پی: رکن اسمبلی فیصل زیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

بلوچستان میں تعلیم کی مخدوش صورتحال پر ثنا اللہ بلوچ کا ٹویٹ 

کئی برسوں سے نہ تو ٹیچرز بھرتی کیے گئے ہیں اور نہ ہی اسکولوں کی عمارتیں تعمیر کرائی گئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز