بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات

فیڈریشن کے بعض حکام نے جان سے مارنے تک کی دھمکیاں دی ہیں، گولڈ میڈیلسٹ بھارتی خاتون ریسلر وینیش پھوگٹ کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز