ہوٹلوں و ریسٹورنٹس کے مینیو میں کیلوریز کی تعداد لکھنے کے پابندی عائد، مہم شروع

کھانوں میں پروٹینز، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی اور دیگر غذائی اجزا کی مقدار ظاہر کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

چیک جمہوریہ میں تاریخی فوجی بنکرز برائے فروخت

فوجی بنکرز میں ریسٹورنٹس بھی کھولے جا رہے ہیں

ریسٹورنٹس، شادی ہالز، ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیاں لگانے کی وارننگ

وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

سندھ حکومت نے عید پر ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری

ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجن سے زائد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کردی ہیں۔

دبئی: کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلیے خصوصی ڈسکاؤنٹس کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی آبادی تقریباً ایک کروڑ افراد پر مشتمل ہے جس میں سے 25 لاکھ افراد ویکسین لگوا چکے ہیں۔

پنجاب: ہوٹلز، کیفے، ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد

کھانا کھلی جگہ اور کرسیوں کے درمیان مناسب فاصلے پر کھانےکی اجازت ہو گی، پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب

شاپنگ مالز، دکانیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تفریح گاہیں اور پارک بھی شام 6 بجے بند کردیئے جائیں گے۔

ماسک نہ پہننے سے کورونا زیادہ پھیل رہا ہے، این سی او سی 

سماجی فاصلے پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے، بریفنگ

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز بند کرنیکا فیصلہ

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کم ازکم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور میرج ہالز بند کیے جائیں، کمشنر کراچی

ٹاپ اسٹوریز