دادو: ریتی بجری کے خراب ٹرک نے ریلوے ٹریفک معطل کرادیا

پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو رادھن ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہونے کی امید ایک بار پھر دم توڑ گئی

شہر قائد کے باسیوں کا کہناہے کہ  ٹریک کے اطراف آباد لوگوں کو منتقل کیے بغیر سرکلر ریلوے کی بحالی ممکن نہیں ہے۔

ملتان سے کراچی کیلئے مزید نئی ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

محمد اسد علی خان جونیجو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ہوا جس میں ریلوے کے بڑھتے ہوئے حادثات کا جائزہ لیا گیا۔

ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کا چیک باؤنس ہوگیا

ریلوے کے اکاؤنٹ میں 432 ملین روپے کی خطیر رقم موجود ہے مگر اس کے باوجود غریب ملازمین کی تنخواہ کا چیک باؤنس ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔

پڈعیدن:مال گاڑی الٹ گئی،کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے امدادی ٹرین روہڑی سے متاثرہ مقام کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔

محراب پور: بہاؤالدین زکریا ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کا انجن بریک فیل ہونے کے بعد لوپ لائن پر حفاظتی دیوار سے ٹکرایا اور رک گیا۔

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سن: سندھ کے علاقے سن کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس پٹری سے اتر گئی

ٹاپ اسٹوریز