لاہور: رکشے میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ایک ملزم گرفتار

لاہور کے تھانہ چوہنگ پولیس کی حدود میں رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔

جنسی زیادتی پر وزیراعظم کا بیان، ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا

معروف پاکستانی اداکارہ کا عمران خان کے بیان پر زبردست خراج تحسین

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز سننے کا اختیار مل گیا

صدراتی آرڈیننس کے تحت ملک بھر میں اسپیشل کورٹس کے قیام تک ریپ کیسز سیشن کورٹس میں سنے جائیں گے

پنجاب: 2020 میں خواتین سے زیادتی کے 3 ہزار سے زائد واقعات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زیادتی کے 2 ہزار 255 مقدمات کا چالان ہوا

پنجاب میں خاتون سے مبینہ اجتماعتی زیادتی کا ایک اور واقعہ

دیپالپور میں رات گئے 10 مسلح ڈاکؤوں  نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے

حافظ آباد میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان گرفتار

ذرائع کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود کرے مبارک میں پیش آیا

بھارت: 27 سالہ ڈاکٹر کے ریپ و قتل میں ملوث ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس اور حکومت کا شکر گزار ہوں، ملزمان کی ہلاکت بعد میری بیٹی روح کو سکون مل گیا ہے۔

پنجاب بھر میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہ

پانچ سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد واقعات پیش آئے، پولیس رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز