ریڈ کراس، افغانستان کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ بند کرنے کا عندیہ

اگست کے آخر تک اسپتال پروگرام کو مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا، ترجمان ریڈ کراس کمیٹی ڈیوگو الکانتارا

امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

کورونا کی وجہ سے خون کے عطیات میں بڑی تعداد میں کمی واقع ہو گئی۔

افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں، ریڈ کراس

افغانستان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کو تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں۔

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

شمالی کوریا میں شدید غذائی قلت کا خدشہ

جنیوا: ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز