خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کریں گے۔

پاکستانیوں نے 6 ماہ میں ساڑھے 96 ارب روپے کی چائے پی لی

دسمبر 2022 میں 15 ارب 90 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

گاڑیوں کی فروخت میں 35 فیصد کمی

جولائی سے دسمبر تک ملک میں 63 ہزار 847 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔

سعودی عرب کا انوکھا کارنامہ، نام گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

سعودی وزیر صحت نے آگاہی سینٹر کی کوششوں اور خدمات کو سراہا۔

نئے سال کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

4 ٹانگوں والا دنیا کا تیز ترین روبوٹ

تیز ترین روبوٹ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا۔

ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ریکارڈ قائم

یہ کوشش الزائمرز سوسائٹی کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے کی گئی، رابرٹ مرے

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر 285.37 روپے سے کم ہوکر 284.97 روپے پر آ گیا۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

فخر زمان نے سب سے زیادہ قومی چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 1996 میں اپنی ریکارڈ ساز اننگز میں 11 چھکے لگائے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز