حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دے دیا

نئے ریکوڈک معاہدے میں کوئی غیر قانونی بات نہیں اور ریکوڈک معاہدہ ماحولیاتی حوالے سے بھی درست ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

پانچ رکنی لارجر بینچ 25 اکتوبر کو ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کرے گا۔

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت قانون کی طرف سے صدر کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ میں  دائر کیا جائے گا۔

بلوچستان کو ریکوڈک سے 25 فیصد حصہ ملے گا، 8 ہزار نوکریاں دی جائیں گی: وزیر اعلیٰ

ہمارا کام صرف الیکشن کرانا نہیں بلکہ کونسلرز کو بااختیار بنانا بھی ہے، میر عبدالقدوس بزنجو کا کونسلرز کی باپ میں شمولیتی تقریب سے خطاب

ریکوڈک کا نیا معاہدہ ہونے پر وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

بیرک گولڈ سے معاہدے کے تحت 8 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، عمران خان

ریکوڈک کیس: پاکستان کے حق میں فیصلہ آگیا

 روز ویلٹ ہوٹل اوراسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید

ریکوڈک کیس: پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کو6 ارب ڈالرایوارڈ پرحکم امتناع جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز