سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا، اپیل میں مؤقف

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،جے آئی ٹی سربراہ نےبیان ریکارڈکرادیا

ساجدسدوزئی نے کہا دو اپریل 2015 جے آئی ٹی ممبران کے ہمراہ فیکٹری کا معائنہ کیا،جے آئی ٹی نے فیکٹری کے اکاوئنٹ مینجرعبدالحمید سےواقعے کی تفصیلات حاصل کیں۔

سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالک ارشد بھائلہ کے سنسنی خیز انکشافات

سانحہ کا شکار بلدیہ فیکٹری کے مالک ارشد بھائلہ نے اسکائپ لنک کے ذریعے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاہے۔

سانحہ بلدیہ: ملزم نے کیمیکل پھینکا، آگ بھڑکی تو مسکراتا رہا، عینی شاہد

زبیر چریا نے جیب سے تھیلیاں نکال کر گودام میں موجود کپڑے پر پھینکی۔ یہی عمل دوسری منزل پر جاکر کیا، عینی شاہد

ٹاپ اسٹوریز