آئی ایم ایف، حکومت سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبوں پر ٹیکسز عائد کرنیکا پلان مانگ لیا

ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی الیکشن کرادیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، عمران خان

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ترقیاتی پروگرام کیلئے 1324 ارب روپے منظور

ہم نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق اجلاس میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے اضافی 100 ارب روپے کے ساتھ 650 ارب روپے منظور

گندم کی سرکاری قیمت میں صرف 50 روپے فی من اضافہ مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے کسان کو 1350 روپے پر ٹالا جا رہا ہے، دنیا بھر میں حکومتیں کسانوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں ، پاکستان میں حکومت ہی کسان کی دشمن بنی ہوئی ہے،

رواں مالی سال میں کوئی معاشی ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا

رواں مالی سال  کے دوران جی ڈی پی کی شرح 3.3 فیصد رہی

ٹاپ اسٹوریز