ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، زمین لرز گئی

مردان، لوئردیر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ تھا۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ پیما مرکز

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا

ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

زلزلے کی شدت 4 اورگہرائی 20 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور تھا۔

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزے کے جھٹکے

 زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس  کا مرکز آزادکشمیر کا علاقہ کیل ہے۔

پاکستان میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

صبح چھ بج کر 11 منٹ پر آنے وال زلزلہ 157 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس سے عمارتیں لزر گئیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

ٹاپ اسٹوریز