زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 15 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، پولیس

چارسدہ میں فائرنگ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

ترنگزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا، پولیس

صوابی میں زمین کا تنازعہ 8 جانیں نگل گیا

پولیس کے مطابق صلح کے جرگے میں دو فریقین نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

تحصیل میر علی میں زمین کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کی۔

دیر بالا میں زمین کا تنازعہ 8 جانیں لے گیا

علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

وفاقی وزیر کے بھانجے اور معاون خصوصی کے بھائی کے درمیان زمین کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

فریقین کا ایک دوسرے پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور انتظامیہ و پولیس پر دباؤ کے الزامات

سوہاوہ: زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے چارافراد زخمی

سوہاوہ: دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے چارافراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ فائرنگ سے میدان جنگ

ٹاپ اسٹوریز