اسلامی سال 1442 ہجری کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر

وفاقی حکومت نے اسلامی سال 1441-42 ہجری کے لیے زکوة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا ہے۔

کیا بیت المال، زکوٰۃ فنڈ انتظامی کاموں کیلئے استعمال ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ نے رائے مانگ لی

عدالت عظمیٰ نےاسلامی نظریاتی کونسل اور مفتی تقی عثمانی سے شرعی رائے طلب کرلی

پاکستان: زکوٰۃ کا نصاب 46329 روپے مقرر

 بچت کھاتوں میں 46329 سےزیادہ رقم ہوتواس پرڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

ٹاپ اسٹوریز