راولپنڈی، کنویں کی کھدائی کے دوران 4 افراد جاں بحق

چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

کراچی: لانچ میں دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

ایک ماہی گیر بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ: کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق

پولیس نے باقاعدہ تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔

زہریلے کھانے اور گیس شناخت کرنے والا قلم تیار

قلم کی نب زہریلے کھانے اور گیس کی موجودگی پر اپنا رنگ بدل لیتی ہے۔

بھارت: پلانٹ سے زہریلی گیس خارج ہونے سے 11 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق زہریلی گیس لیک ہونے سے پلانٹ کے آس پاس کی آبادی میں سے کم سے کم ایک ہزار افراد متاثر ہوئے

کراچی: زہریلی گیس سے ہونے والی 14 اموات کا حتمی سبب معلوم نہیں ہوسکا

زیر علاج متاثرین کے خون کے نمونوں پر مبنی رپورٹ بھی تاحال مرتب نہیں کی جا سکی ہے۔

کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا سراغ نہ لگایا جاسکا، متاثرین کی تعداد بڑھ گئی

زہریلی گیس کے اخراج سے پہلےدن 6 اور دوسرے دن 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی: زہریلی گیس سے14 افراد ہلاک، 200 متاثر

کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

ضروری ہو تو ریلوے کالونی سے لوگوں کو نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

کراچی: زہریلی گیس کیماڑی کے بعد کھارادر اور رنچھوڑ لائن تک پہنچ گئی

زہریلی گیس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 220 ہوگئی ہے اور ان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز