اسلام آباد ہائی کورٹ کی زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت

نام نو فلائی لسٹ اور ای سی ایل سے بھی نکالنے کی ہدایت کی جائے، درخواست گزار

بیٹے کو گرفتار کرنے اور تشدد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود

وفاداری اگر تبدیل کرنا ہوتی تو آج راجہ ریاض کی جگہ میں ہوتا، سینئر وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان 6 ووٹوں سے وزیراعظم بنے، مجھے وزارت عظمیٰ کیلئے 264 ووٹ پڑے تھے، گیلانی

آئی ایم ایف کے ساتھ عمران خان نے معاہدہ کیا تھا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیر خارجہ کے صاحبزادے زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔

“حکومت خود اپنے راستے میں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہے”

اویس توحید کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اس وقت اقتدار کا کڑوا مزہ چکھ رہی ہے۔

 پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پارلیمانی عالمی کپ جیت لیا

 پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش  کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔

پاکستانی اراکین اسمبلی کی ٹیم پارلیمانی عالمی کرکٹ کپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ

پاکستانی پارلیمان کی کرکٹ ٹیم 8 سے 15 جولائی تک لندن میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کر گی۔

’بلاول کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ جائز نہیں‘

بلاول پی ٹی ایم رہنما کے پروڈکشن آرڈر مانگ رہے ہیں لیکن یہ نہیں سمجھتے کہ علی وزیر نے اسی حلف کو توڑا ہے جس کے تحت وہ اسمبلی میں آئے تھے، زین قریشی

ٹاپ اسٹوریز