ملک کے خودکار چیک کلیئرنگ سسٹم ‘نِفٹ’ پر بڑا سائبر حملہ

صورتحال پر قابو پالیا گیا جس سے ڈیٹا اور سسٹمز کسی بڑے نقصان سے بچ گئے، نِفٹ

امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر روس نواز ہیکرز کا حملہ

روس نواز ہیکرز گروپ نے گزشتہ ماہ بھی کئی امریکی ریاستوں اور ان کے ایئرپورٹس کی ویب سائٹس کو خراب کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

اطالوی وزارت خارجہ، ہائی کونسل آف جیوڈیشری اور وزارت ثقافت  کی ویب سائٹس بھی متاثر

حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ: کوشش ناکام بنا دی گئی، وفاقی وزیر

سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں، نیٹ ورکنگ سائیڈ پر کیا گیا تھا، سید امین الحق

یوکرین میں سرکاری اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملے

سائبر حملے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بھی کیے گئے۔

سائبر حملہ، نیشنل بینک کی خدمات روک دی گئیں

ہیکرز نیشنل بینک کے مین سرور میں گھسنے میں کامیاب نہ ہوسکے، صدر نیشنل بینک

اسرائیلی سافٹ ویئر سے سیاستدان، صحافی اور دنیا کی دیگر اہم شخصیات کی جاسوسی

مقتول صحافی جمال خاشقجی کی بیوی کا ٹیلی فون نمبر بھی فہرست میں شامل۔ جمال خاشقجی کو2018 میں قتل کر دیا گیا تھا

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے فون پر سائبر حملہ

 روسی ٹیلی کام کمپنی رو ٹیلی کام نے حملوں کی تصدیق کی ہے۔

امریکا:ہیکرز کو بطور تاوان ادا کیے گئے 35کروڑ کے بٹ کوائنز واپس

امریکی حکام نے 63.7 بٹ کوائنز حاصل کیے جن کی قیمت 2.3 ملین ڈالرز ہے

گوشت فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی پر سائبر حملہ

سائبر حملہ کمپنی کے آسٹریلیا اور شمالی امریکہ میں موجود یونٹس پر ہوا، کمپنی

ٹاپ اسٹوریز