سورج سے 2 انتہائی طاقتور شعاعوں کا اخراج، سیٹلائٹ سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ

خارج ہونے والی طاقتور شعاعوں کی سیٹلائٹ سے بنائی گئی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

دماغ کو تیز کرنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا

اس طریقے کو اپنا کر دماغ کی چوٹ سے صحتیاب ہونے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

تمام انسان صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے، سائنس دانوں کی خطرناک پیش گوئی

بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے

22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچے کے دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی

ناسا بینو کے مدار کا رخ بدلنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

انوکھا پینٹ جو بجلی کا بل کم کر سکتا ہے

یہ پینٹ ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر پر بڑھتے ہوئے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، ماہرین

یقین کریں! انسان خاموشی کی آواز سن سکتا ہے، سائسدانوں کا انکشاف

ہمارا دماغ خاموشی کو متحرک انداز سے پراسیس کرتا ہے، تحقیقی رپورٹ

انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار

سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔

سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ ، پاکستان میں ادرک کی کاشت ممکن

ملک میں ادرک کے ناموافق موسم کے باوجود ادرک کاشت کی جا سکے گی

خبردار! ہیڈ فونز کا مسلسل استعمال ، بڑی بیماری کا استقبال

دنیا بھر میں 12-34 سال کی عمر کے 0.67 سے 1.35 بلین افراد ممکنہ طور پر سننے کے غیر محفوظ طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

زندگی کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

سائنسدانوں نے سادہ غذا اور فاقہ کرنے کو زندگی بڑھانے کا نسخہ قرار دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز