سمندری طوفان کراچی کی طرف تیزی سے بڑھنے لگا ، شہر میں مٹی کا طوفان، کئی علاقوں میں بارش شروع

رہائشیوں کو گھر کے داخلی دروازے پر سینڈ بیگز اور سیمنٹ کی عارضی دیوار بنانے کا مشورہ 

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، 84 افراد ہلاک

طوفانی بگولوں نے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تباہ کر دیا۔

کراچی: سمندری طوفان سائیکلون میں تبدیل ہونے کا خدشہ

کراچی، ساحلی پٹی اور گوادر سائیکلون سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات

خلیجِ بنگال میں طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکان

سائیکلونک طوفان اپنی نوعیت کی نایاب موسمیاتی سرگرمی ہے

سمندری طوفان ’کیار‘ کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات

سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کیٹیگری 5 سے کیٹیگری 4 میں مکمل تبدیل ہوگیا ہے

’کیار‘ طوفان کراچی کی طرف آنے کا کوئی امکان نہیں، ڈی جی میٹ

ٹراپیکل سائیکلون ’کیار‘ شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز