پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا، پومپیو کا دعویٰ

ایک شب امریکہ نے جو کچھ کیا وہ کوئی اور ملک نہیں کر سکتا تھا، سابق امریکی سیکریٹری خارجہ کی کتاب ’نیور گو این انچ‘ میں انکشاف

ٹاپ اسٹوریز