پی سی بی نے سلیم ملک کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز