کراچی: مسلح ڈاکوؤں نے سابق رکن اسمبلی کامران اختر کو لوٹ لیا

دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز