آصف زرداری، نواز، شہباز شریف سمیت 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

نیب اور ایف آئی اے کی سفارش پر اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔

بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی، آصف زرداری

بلاول کو میں کیا سکھا سکتا ہوں مچھلی کو کوئی کیسے تیرنا سیکھا سکتا ہے،سابق صدر

بختاور بھٹو پیا گھر سدھار گئیں

 بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد بلاول ہاؤس کراچی سے متصل میدان میں کیا گیا ۔

بختاور بھٹو کی شادی سے قبل بلاول ہاؤس میں محفل میلادﷺ کا انعقاد

شادی کی تقریبات کا آغاز بلاول ہاؤس کراچی میں محفل میلادﷺ منعقد کرکے کیا گیا۔

آرمی چیف کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

توشہ خانہ ریفرنس: آصف زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی استدعا

سابق صدر کا کہنا ہے کہ بیمار ہوں، عدالت پیش نہیں ہوسکتا، عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں

مولانا، زرداری ملاقات اپنی حیثیت منوانے کے جتن ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

 سیاسی بیروزگار اپوزیشن رہنما ملاقاتیں بھی نہ کریں تو کیا کریں؟  مسرت جمشید چیمہ

آصف علی زرداری کی صحت یابی کے حوالے سے فکرمند ہیں، آصفہ بھٹو

انہوں نےکہا کہ اگر صدر زرداری کو افاقہ نہیں ہورہا تو یقیناً کوئی تو بات ہے جو تسلی بخش نہیں،

’دل کے پاس کلاٹ کے باعث سابق آصف زرداری کی زندگی کو شدید خطرہ ہے‘

ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اس وقت آصف علی زرداری کو سخت نگہداشت کی ضرورت ہے اور خاندان کو بھی سخت تشویش ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق پیپلزپارٹی کو تشویش

رحمان ملک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جیل انتظامیہ کاسینیٹ کمیٹی داخلہ کو جمع رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز