سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے ارباب غلام رحیم کی ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی موجود تھے۔

قائم علی شاہ کی نیب میں پیشی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

قائم علی شاہ کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکے اور مؤقف اپنایا کہ وہ ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق آگاہ کرنے آئے ہیں، ذرائع

گرفتاری کا خدشہ، قائم علی شاہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرادی ہے

کراچی: علی محمد مہر کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج

درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان گھر سے پانچ موبائل فونز، پانچ تولہ سونا اور ملازمین سے ایک لاکھ روپے کی نقدی بھی چھین کرلے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی کی واردات میں زخمی

گھر میں داخل ہونے والے مسلح افراد وفاقی وزیر کے کمرے میں داخل ہوئے اورتلخ کلامی کے نتیجے میں سر پہ وزنی چیز مار دی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش

سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ

قائم علی شاہ کی 8 اپریل تک ضمانت منظور

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتار جمع کرائی تھی

ان ہاؤس تبدیلی،غیر آئینی طریقہ نہیں اپنائیں گے، پیرصدرالدین

ہ جب تبدیلی کی لہر آئی تو سب کو پتہ چل جائے گا،پیرصدرالدین

تھر سے کوئلہ نکلنا اہل سندھ کے لیے خوشخبری ہے، مراد علی شاہ

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم تھر کے ”بلیک گولڈ” تک پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز