ڈیل مکمل،کیس ختم بس انتخابات سے بھاگنا رہ گیا، شیخ رشید

اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہی، سابق وزیرداخلہ

سوشل میڈیا پراتھارٹی بنانے اوریوٹیوب کوبند کرنے پرکام شروع ہوگیا، شیخ رشید کا دعوی

13 اتحادی جماعتوں میں بندربانٹ اور ن اور ش آمنے سامنے آگئی ہیں،سابق وزیر داخلہ

شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید

آئندہ 45 دن جمہوریت اورحکومت کا فیصلہ کردیں گے، سابق وزیرداخلہ

چین سے امداد فوج کی بدولت،انہیں کوئی گھاس نہیں ڈال رہا:شیخ رشید

یہ امپورٹڈ حکومت جلد جائے گی،جتنی دیر لوگ انہیں سہارا دیں گے،یہ دھڑم سے گریں گے,سابق وزیرداخلہ

ملک معاشی بحران کی طرف جا رہاہے اور حکمران ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں،شیخ رشید

جون تک انتظار کریں قوم خود سڑکوں پر آئے گی اورحکومت کے خلاف ماتم کرے گی، سابق وزیرداخلہ

لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی، جلدی مثبت حل نکل آئے گا، شیخ رشید

حکومتی پارٹی ایک ووٹ کی حکومت ہے، منٹ میں ختم ہوسکتی ہے۔، سابق وزیر داخلہ

نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

آصف زرداری نے ان کو وہاں مارا ہے جہاں پانی نہیں ملتا، سابق وزیرداخلہ

الیکشن کی تاریخ تک کسی سے ملاقات نہیں کروں گا، شخ رشید

ماحول سے لگ رہا ہے کہ ہم انتخابات کی طرف جا رہے ہیں، ہم نیوز سے گفت گو

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے روکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا،شیخ رشید

ساری دنیا میں اوورسیز حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے، سابق وزیرداخلہ

ٹاپ اسٹوریز