ملک میں بحران کی وجہ غیرمنتخب اداروں کا سیاسی کردار ہے، فواد چودھری

اسمبلیاں اسٹیٹس کو کی علامت ہیں اس لیے نظام میں شامل ہونا اس سسٹم کو تحفظ دینا ہے۔

ملزمان خود اپنے لیے قانون بنا رہے ہیں، فواد چودھری

اب ایسا قانون بنایا گیا کہ کرپشن کیلئے نیب کو سب کچھ ثابت کرنا ہو گا۔

شریف، زرداری خاندان کے بیرون ملک پیسوں کا پاکستانیوں کو علم ہی نہیں، فواد چودھری

جعلی آفشور کمپنیاں بنا کر حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں۔

ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے، حق ملتے نہیں چھیننے پڑتے ہیں، فواد چودھری

کبھی مارشل لا کے دوران ایسا نہیں ہوا جو اب ہو رہا ہے۔ تاثر یہ مل رہا ہے کہ پولیس کٹھ پتلی ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے، آئے گا، مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔

حکومت نے کاروبار پر ٹیکس لگایا، جس کا پیسہ عوام دیں گے، فواد چودھری

شہباز شریف، آصف زرداری اور ایم کیو ایم انتخابات سے کیوں ڈر رہے ہیں ؟

کہا جا رہا ہے 700 لوگوں کی گرفتاری ہونی ہے، فواد چودھری

اگر یہ حکومت کی طرف سے اعلان جنگ ہے تو ہم بھی اس کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی رہنما

پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے، فواد چودھری

یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے، فواد چودھری

امید ہے 20 مئی سے قبل وفاقی حکومت فارغ ہوجائے گی، رہنما پی ٹی آئی

مغرب کے غلاموں کا سورج ڈوبتا نظر آ رہا ہے، فواد چودھری

عمران خان کی قیادت میں قوم حقیقی آزادی کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز