21اکتوبر کو نواز شریف لاہور آئیں تو ایک عوامی اور مثالی اجتماع ہو گا ، رانا ثنااللہ

ن لیگ ہی ایسی جماعت ہے جو ملک کو مشکل حالت میں سنبھالا دے سکتی ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا

آدھا سامان جیل میں چھوڑ کر آیا ہوں، میرا فون اور گھڑیاں واپس کرو، نہیں تو مقدمہ کروں گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کارکنان سے خطاب

حکومت نے آج سارا شہر بند کر دیا، شیخ رشید

جب یہ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے لیے آئے تھے توہم نے ایک کنٹینر تک نہیں لگایا تھا، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہو گیا، ملکی حالات خوفناک اور خوراک کا بحران دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

سپریم کورٹ سے 63 اے کا فیصلہ آنے کے بعد صورتحال واضح ہوجائے گی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ملک بچانے کیلئے دو ادارے ہیں، عظیم افواج اور عدلیہ کو اس طرف دیکھنا ہو گا: شیخ رشید

یہ اقتدار کے بھوکے ہیں، انہیں ہم پر مسلط کیا گیا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

حکومت کو سیاسی عدت کے دن پورے کرتے بھی نہیں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

31 مئی کی تاریخ دی ہے، اہم فیصلے ہوں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

انتخابات کا اعلان 45 دنوں میں ہوجائیگا، نگران حکومت کیلئے معیشت دانوں کے انٹرویوز ہو رہےہیں: شیخ رشید

ن لیگ خود گھبرائی ہوئی ہے کہ کہیں یہ سارا ملبہ اس پر نہ گرے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوزکے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

قومی اسمبلی سے استعفے دیں گے، چوروں و ڈاکوؤں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے: شیخ رشید

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، لوگ پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: رحمان ملک

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، آئندہ ڈھائی ماہ بہت اہم ہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

روزہ رکھا ہوا ہے، افطاری ہوگی تو بہت مزہ آئے گا: چودھری نثار

اکتوبر، نومبر اور دسمبر آنے دیں پھر مہنگائی دیکھنا۔میں بکنے والی سیاست کا پجاری نہیں ہوں۔ روات میں کارکنان سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز