سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ایک ہزار ڈالر لیکر فرار

ملزمان نے میری بیٹی پر گن تان لی تھی، موبائل فون نہیں چھینا، سابق کرکٹر

سابق کرکٹر بابر نعیم کی زندگی کو خطرات لاحق، برطانیہ سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ

دوبارہ وطن واپس آنے پر جان سے ہاتھ دھونے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں،سابق قومی کرکٹر

نوجوت سنگھ سدھو اب بطور کلرک کام کریں گے

نوجوت سنگھ سدھو 3 ماہ تک بغیر تنخواہ کے تربیت حاصل کریں گے۔

شہباز شریف، شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے

شہباز شریف کے ہمراہ سابق کھلاڑی کے گھر احسن اقبال، حنیف عباسی بھی موجود تھے

بھاڑ میں جائیں بھارت والے اور باقی سب، شعیب اختر

اگر میں چیئرمین ہوتا تو آج کے بعد انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ انٹرنیشنل میچ نہ کھیلتا، سابق کرکٹر

عظیم کرکٹر ظہیر عباس نے منڈا سیالکوٹیا گا دیا

گانا گا کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں، ظہیر عباس

اداکارہ سابق کپتان کی بہو بن گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں  اداکارہ مریم انصاری سے نکاح اور شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔

بھارت: سابق کرکٹر سورو گنگولی کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال منتقل

بی سی سی آئی کے چیئرمین کو کولکتہ کے اپولو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

بھارت: سابق کرکٹر اظہر الدین کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

ٹائر نکلنے کے بعد کار بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے لگے ہوئے ایک ڈھابے سے بری طرح ٹکرا گئی۔

ٹاپ اسٹوریز