قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سعید احمد نے 15 سال تک 1958 سے 1973 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی

بابر اعظم نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

سابق کپتان سرفراز احمد کے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑنے کی اطلاعات

سرفراز احمد نے قومی کرکٹ سے تعلق برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرفراز احمد کا نوجوان کرکٹرز کو خاموشی کیساتھ کھیلنے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم میں کپتان کو ذرا سی غلطی پر ہٹا دیا جاتا ہے، سرفراز احمد

ریٹائرمنٹ کا کوئی افسوس نہیں، اظہر علی

میلبرن ٹیسٹ میں بابر اعظم، امام الحق اور عبداللہ شفیق سے بہت سی توقعات ہیں۔

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست نہیں، جاوید میانداد

وہ لوگ کرکٹ کو چلا رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

لوگ سوشل میڈیا پر ہر چیز کو سچ سمجھنا چھوڑ دیں، وسیم اکرم

ہمارے ہاں جعلی خبریں غیر ضروری تنازعات کو جنم دیتی ہیں۔

ٹیم ایسی نہیں جس طرح ہاری، سبق سیکھنا ہو گا، جاوید میانداد

بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں۔

شاہد آفریدی کا جے شاہ کو کرارا جواب

پاکستان نے گزشتہ 6 سالوں میں بہت سے ایونٹ اور کھلاڑیوں کی میزبانی کی ہے، شاہد آفریدی

اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد

ماضی میں بھارت شارجہ سے بھی ڈرکر بھاگا تھا، شکست پر بھارت میں وبال آجاتا ہے۔سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز