ساجد سدپارہ نے ایک اور چوٹی بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرلی

ساجد سدپارہ نے اپنے کیریئر میں بغیر مصنوعی آکسیجن 8 ہزار سے بلند آٹھویں چوٹی سر کی۔ 

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے تاریخ رقم کردی

اپنی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں،ساجد سدپارہ

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ، بنا آکسیجن ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی نعشیں مل گئیں؟

رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے ساجد سدپارہ کی کے ٹو روانگی

والد اور ان کے ساتھیوں کی موت کے اسباب جاننے کے ساتھ ڈاکو منٹری بھی بناؤں گا، پریس کانفرنس سے خطاب

ساجد سدپارہ نے والد کے ساتھ گزاری آخری رات کی ویڈیو شیئر کردی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ساجد سدپارہ ٹیم کے ہمراہ بیس کیمپ میں موجود ہیں۔

کے ٹو: محمد علی سدپارہ اور ٹیم کا دوسرے دن بھی سراغ نہیں ملا

قوم والد محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، ساجد سدپارہ کی اپیل

محمد علی سدپارہ: کے ٹو سر کرنے سے متعلق متضاد اطلاعات

محمد علی سدپارہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو بغیر آکسیجن کے سر کرنے نکلے ہیں

ٹاپ اسٹوریز