لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت

آرٹسٹ نے ساحل سمندر پراپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے خوبصورت سینڈ آرٹ کی تصویر شیئر کی

پاکستانی ساحلوں میں سبز کچھوؤں کا اضافہ

کراچی کے ساحلوں پر سبز نسل کے کچھوؤں  کی تعداد 1500 تک پہنچ گئی

سمندر میں پھنسے جہاز کی مہمان نوازی: کے پی ٹی نے بل طلب کر لیا

حکومت پاکستان بحری جہاز کے مالک سے دو کروڑ روپے سے زائد کا بل وصول کرے گی۔

کراچی میں ساحل پرپھنسے جہاز کو نکالنے والی کرین شپ خود ریت میں پھنس گئی

ٹگ بوٹس اونچی لہروں کےدباو کی وجہ سے جہاز کے قریب ہی نہ پہنچ سکیں۔

ساحل پر پھنسی وہیل مچھلیوں کو سمندر واپس چھوڑ دیا گیا

امدادی ٹیموں نے  فیئر ویل اسپٹ نامی ساحل پر پھنسی پائلٹ مچھلیوں کو ریسکیو کرلیا اور سمندر میں واپس چھوڑدیا

سال نو: ساحل سمندر کی طرف جانے والی سڑکیں بند نہ کرنے کا فیصلہ

ہیوی ٹریفک کو شام 6 بجے سے ٹریفک نارمل ہونے تک شہر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس

کراچی میں پارکس، ساحل سمندر 4 اگست تک بند رہیں گے

کورونا سے متعلق جاری کردہ اصول وقواعد پر عملدرآمد کرایا جائےگا، کمشنر کراچی

سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے سات سو تیس کلومیٹر دور

محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا ۔ اور شہرمیں بونداباندی کا بھی امکان ہے۔

کراچی میں سمندر کا پانی قابل استعمال بنانے کا پلانٹ لگانے پرغور

اس ضمن میں جرمن کمپنی کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز