پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ پاکستانی کھلاڑیوں کے نام

پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔

سارک اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان کے محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا

محمد بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فریم کے میچ میں بھارتی حریف سندھیپ گلاٹی کو صفر کے مقابلے میں چھ  فریم سے شکست دی

ٹاپ اسٹوریز